🐶

Private Surprise 🔐

My Mano, this little surprise is only for you. 💗


🐶

Hey, My Mano, My Darling! 💗

تمہارے لیے ایک چھوٹا سا surprise ہے… ✨

🐶

Open When… 💌

جو دل کرے، وہ box کھولو۔ 🌸

🌸 Open When You're Happy

اگر تم یہ message پڑھ رہی ہو تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا، میں چاہتی ہوں کہ تمہاری زندگی میں میری موجودگی صرف آج یا کل تک محدود نہ ہو، بلکہ جب بھی تمہیں میری ضرورت ہو، میں تمہارے ساتھ رہوں۔ 🫂💗 چاہے وقت کتنا بھی بدل جائے، حالات کیسے بھی ہوں، میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دینے کی کوشش کروں گی۔ تمہیں کبھی یہ محسوس نہیں ہونے دوں گی کہ تم بالکل اکیلی ہو۔ 🥹🫀✨ اور ایک عجیب سی بات ہے جو شاید تم خود بھی notice نہیں کرتی… مجھے اکثر تمہاری شکل دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ 🥺 اگر میں پوچھوں اور تم کہو “کچھ نہیں”، تب بھی کبھی کبھی تمہاری آنکھیں اور تمہارا چہرہ وہ بات بتا دیتے ہیں جو تم الفاظ میں نہیں بتاتیں۔ 🫂💗 شاید میں تمہاری ہر پریشانی حل نہ کر سکوں، لیکن تمہاری بات سننے، تمہیں سمجھنے اور تمہارے ساتھ کھڑے رہنے کی کوشش ہمیشہ کروں گی۔ 💗🌸 میں چاہتی ہوں کہ ہماری friendship میں اتنی خوبصورت memories جمع ہوں کہ سالوں بعد بھی جب تم ان کے بارے میں سوچو تو تمہارے چہرے پر خود بخود smile آ جائے۔ 🥹🦋 ہماری random conversations، بےتکی باتیں، ہنسی مذاق، ایک دوسرے کو تنگ کرنا، تمہیں “چھپکلی” کہنا 😂🦎، بلیوں سے تمہارا ڈر 🐱😭 اور وہ تمام چھوٹی چھوٹی باتیں… کل ہماری سب سے خوبصورت یادیں بن جائیں گی۔ 🥹💗🫂 اور اگر کبھی زندگی ہمیں مصروف کر دے، راستے بدل جائیں یا ہم ایک دوسرے سے دور ہو جائیں، تو میں امید کرتی ہوں کہ ہماری memories ہمیشہ تمہارے دل میں ایک چھوٹی سی جگہ رکھیں گی۔ 🌸🤍 میں perfect friend ہونے کا وعدہ نہیں کرتی، لیکن یہ ضرور چاہتی ہوں کہ تمہیں میری friendship میں ہمیشہ sincerity، care اور ایک ایسا انسان ملے جو تمہیں دل سے اپنا سمجھتا ہو۔ 🫀🫂💗 Stay happy, my Mano. 🎀🖤🐶✨ ہماری ابھی بہت سی memories بننا باقی ہیں۔ 💗

🥺 Open When You Miss Me

اگر تم یہ message اس وقت پڑھ رہی ہو جب تم مجھے miss کر رہی ہو، تو پہلے ایک کام کرنا… ایک چھوٹی سی smile کرنا۔ 🥹💗 کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ ہماری یاد تمہیں اداس کرنے کے بجائے تمہارے چہرے پر smile لے کر آئے۔ 🌸🦋 شاید ابھی ہم ساتھ نہیں بیٹھے، باتیں نہیں کر رہے، یا ہماری usual random conversations نہیں ہو رہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری friendship کم ہو گئی ہے۔ 🫂💗 کچھ لوگ پاس نہ ہوتے ہوئے بھی دل کے بہت قریب رہتے ہیں، اور تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ہو۔ 🥹🫀 ہماری وہ بےتکی باتیں، ایک دوسرے کو تنگ کرنا، تمہیں “چھپکلی” کہنا 😂🦎، تمہارا بلیوں سے ڈرنا 🐱😭، ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنا، اور وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں جنہیں شاید کوئی دوسرا سمجھ بھی نہ پائے… یہی سب ہماری favourite memories بنیں گی۔ 🥹💗🫂 اگر کبھی تم مجھے بہت زیادہ miss کرو تو بس یاد رکھنا کہ کبھی صرف ایک message بھی کافی ہے۔ 💌 Miss me a little, smile a lot… اور ہماری friendship کو کبھی صرف فاصلے سے measure مت کرنا۔ 🫂💗🌸 — Your forever silly friend 🐶🎀

🐶

Happy Birthday in Advance, My Mano! 🎂💗

Happy Birthday in Advance, meri jaan 🫀🥹🫂🎂✨💗🌸🦋🤍🥳😘🫶🏻💞 Pata nahi main ye sab words mein properly explain kar paungi ya nahi 🥺🥹💭, lekin aaj dil kar raha hai ke tumhein bataun ke tum meri life mein mere liye actually kitni important ho. ❤️‍🩹🥹🫀🫂💗✨🌸 Tum sirf meri friend nahi ho. 🫂🫀💗✨ Tum meri life ka woh beautiful part ho jiske saath meri bohat si memories, bohat si baatein aur bohat saare emotions attached hain. 🥹💗🫂🫀🌸✨💞 Tumhare saath guzara hua har chhota sa moment mere liye special raha hai. 🥹🫀🫂💗✨🌸 Hamari random conversations, hasi mazaak, ek doosre ko choti choti baatein batana aur ek doosre ko yaad karna—mere liye inki value bohat zyada hai۔ 🥺💗🫂🫀🥹✨🌸💞 Main bas chahti hoon ke tumhein pata ho ke meri life mein tumhari worth kya hai۔ 🫂💗🫀🥹✨ Tumhari khushi genuinely mere liye matter karti hai۔ 🫀🥹💗🫂✨ Shayad main kabhi kabhi tumhare liye thoda zyada effort kar deti hoon 😭🫀🥹🫂💗, lekin woh isliye nahi ke mujhe tumse kuch chahiye hota hai۔ Main bas jab kisi ko dil se apna samajhti hoon toh phir uske liye dil se hi karti hoon۔ ❤️‍🩹🫂🫀🥹💗✨ Aur tumhai mana dil sa apna mana ha ywrr 🥹💗🫂🫀✨😭💞 I hope Allah tumhari har woh dua qabool kare jo tumne kabhi kisi ko bataye bina maangi ho۔ 🤲🏻🥹🫀💗✨🌸 Allah tumhein hamesha khush rakhe، tumhari smile hamesha aisi hi rahe، tumhein har mushkil se nikaale aur tumhari life mein bohat saari beautiful memories laaye۔ 🤍✨🫂🥹💗🌸🦋🤲🏻 Time ke saath life mein bohat kuch change hota hai۔ Log badalte hain، situations badalti hain، priorities bhi change hoti hain۔ Lekin kuch memories aur kuch people hamesha dil mein apni ek alag jagah rakhte hain۔ 🥹🫀💗🫂✨🌸 Thank you meri life ka itna beautiful part banne ke liye۔ 🥹🫀💗🫂✨🌸 Happy Birthday in advance, meri favourite person! 🫀🎂🥳🫂✨💗🌸🥹🦋🤍😘🫶🏻💞🎉🎈 I genuinely hope this coming year brings you nothing but happiness, peace, success and countless reasons to smile۔ 🥹🫀🌸✨💗🫂🤍😊🌷🦋🤲🏻 Stay happy. Stay blessed. 🤲🏻🫀💗🥹🫂✨🌸 And always remember ke tumhein kabhi bhi meri zarurat ho، tum mujhe sirf ek message karna۔ 🫀🥹🫂💗✨🤍🌸🦋❤️‍🩹🫶🏻💞

🐶

For My Mano 💗

ہماری friendship کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہماری بہت سی favourite memories ابھی بننا باقی ہیں۔ 🥹💗

Happy Birthday in Advance! 🎂🎉

Stay happy, stay blessed and keep smiling. 🐶🦋🎀

💗 🖤 💗 🖤 💗